امریکہ: 2024 کے انتخابات اور اسقاطِ حمل کا مسٔلہ
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے موجودہ صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مدِ مقابل ہیں۔ ان کی انتخابی مہم کے دوران ایک بڑا موضوع اسقاطِ حمل کا حق یعنی بچے کی پیدائش سے متعلق فیصلے کے حقوق ہیں۔ آیا یہ موضوع نومبر میں امریکی ووٹرز کی ترجیح ہوگا؟ دیکھیے یہ رپورٹ