موجودہ حالات میں امریکہ کے لئے یوکرین پر توجہ مرکوز رکھنا مشکل ہو جائے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین کے شمال میں روس کی فوجی کارروائیوں میں اضافے کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے مدِ مقابل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں توجہ خارجہ پالیسی کے ایک دوسرے بحران یعنی غزہ میں جنگ پر مرکوز رہی ہے۔ موجودہ حالات میں امریکہ کے لئے یوکرین پر توجہ مرکوز رکھنا مشکل ہو جائے گا