امریکی انتخابات: غزہ جنگ پر نیو یارک پرائمری میں ڈیموکریٹس منقسم
Your browser doesn’t support HTML5
پرائمری ریس میں نیویارک سٹی کے شمال میں ایک ڈسٹرکٹ میں ووٹ دینےکے رجحان سے یہ دیکھا جاسکتا ہےکہ غزہ کی جنگ امریکی ووٹروں کے ذہنوں پرکس حد تک حاوی ہے۔ نومبرمیں ایوان نمائندگان کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کرنےوالے ڈیموکریٹس کے لیے یہ نتیجہ سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔ ویرونیکا ایگلیسئیس کی رپورٹ