ٹرمپ پر حملہ: منفی سیاسی بیان بازی کس قدر ذمے دار ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پینسلوانیا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ امریکہ کی حالیہ تاریخ میں کسی صدارتی امیدوار پر حملے کا اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ امیریکن اینٹرپرائز انسٹیٹیوٹ کے جان سی فورٹیئر سے صبا شاہ خان نے پوچھا کہ وہ اس حملے کے لیے منفی سیاسی بیان بازی کو کس قدر ذمے دار سمجھتے ہیں؟