ٹرمپ کے حملے پر امریکیوں کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی کی جانب سے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے باقائدہ امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔ ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں جہاں ریپبلیکن پارٹی کا نیشنل کنونشن منعقد ہورہا ہے وائس آف امیریکہ کے رپورٹز نے اس شہر کے رہاشیوں اور کنونشن میں حصہ لینے والے نمائندوں سے بات کی