کاملا ہیرس کو بلا مقابلہ نامزدگی مل جائے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

کاملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی بلا مقابلہ مل جائے گی؟ اس بارے میں واشنگٹن ڈی سی کے ایک تھنک ٹینک انٹرپرائز انسٹیٹیوٹ کے سنئیر فیلو جان فورٹئیر سے صبا شاہ خان کی گفتگو