امریکی انتخابات: ہیرس کی انتخابی مہم بائیڈن وائٹ ہاؤس میں واپس

Your browser doesn’t support HTML5

منگل کے روزامریکی صدر جو بايیڈن وائٹ ہاؤس واپس آگئے۔ اس سے پہلے ہفتہ بھر اگرچہ بہت سے واقعات ہوئے مگر وہ منظر سے دور رہے تاہم ان کے انتخابی دوڑ سے الگ ہونے کی خبر غالب رہی۔ اسی دوران ان کی نائب صدر نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ وائٹ ہاؤس سے انیتا پاول کی رپورٹ۔ #scae24