امریکی انتخابات غزہ میں جنگ، ٹرمپ اور ہیرس کی نظر میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتخابات میں ایک دوسرے کے ممکنہ مدِ مقابل، نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو سے الگ الگ ملاقات کے بعد غزہ کجنگ کے بارے میں ایک دوسرے کے برعکس خیالات کا اظہار کیا۔ وائس آف امیریکہ کی وائٹ ہاؤس کی بیورو چیف پیٹسی وڈا کسوارا کی رپورٹ۔ #SCAE24