امریکی انتخابات اسقاطِ حمل کا حق ٹرمپ اور ہیرس کی نظر میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ابارشن تک رسائی بڑے موضوعات میں سے ایک ہے۔ کاملا ہیرس کی کیمپین کو یقین ہے کہ ابارشن کے حقوق کی حمایت کے لیےنومبرمیں ووٹرپولنگ کے لیے نکلیں گے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی نے ابارشن کے خلاف اپنا لہجہ دھیما کر لیا ہے ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ۔ #SCAE24