امریکی انتخابات ٹرمپ اور ہیرس کی انتخابی مہم ہیرس سیاہ فام ہیں یا ایشیائی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ممکنہ ڈیمو کریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس دونوں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ اسی دوران ٹرمپ نے ہیرس کے بارے میں سوال اٹھایا ہے کہ آیا وہ سیاہ فام ہیں یا ایشیائی اور ہیرس نے اس پر ٹرمپ کو چیلنج بھی کیا۔ وائس آف امیریکہ کے اسکاٹ اسٹرنز کی رپورٹ #SCAE24