امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی انتخابات میں امیگریشن یا ترکِ وطن چوٹی کے مسائل میں سے ایک ہے۔ نائب صدر کاملا ہیرس اپنی مہم میں ایک پراسیکیوٹر کے طور پر اپنی کامیابیوں کا ذکر کر رہی ہیں جبکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑے پیمانے پر بیدخلی کا وعدہ کرتے ہیں۔ وائس آف امیریکہ کی الین باروس کی رپورٹ
#SCAE24