طالبان کے 3 سال : عالمی برادری کے لئے چیلنجز کیا رہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی تھنک ٹینک سٹمسن سنٹر سے منسلک الزبتھ تھریلکلڈ کہتی ہیں کہ عالمی برادری کے لئے افغانستان سے متعلق ایک متفقہ حکمت عملی تشکیل دینا مشکل ہےکیونکہ مختلف ممالک کے مفادات کی نوعیت الگ الگ ہے ۔ صبا شاہ خان نےان سےکابل میں طالبان کے تین سال پورے ہونے پرافغانستان سے جڑے مسائل پر بات کی۔۔