جنرل فیض کی گرفتاری کیا عمران خان کے لیے پیغام ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے، پاکستان حکومت
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران مزید تین سابق افسران کو تحویل میں لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بعض ریٹائرڈ فوجی افسران کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید