امریکی انتخابات: اوپن کنونشن کیا ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بائیڈن کے ریس سے نکلنے میں تاخیر کے باعث بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ عشروں میں پہلی مرتبہ، ایک اوپن کنونشن ہوگا لیکن جلد ہی ڈیلیگیٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کی حمایت شروع کر دی۔ امریکی تاریخ میں اوپن کنونشن کی سیاسی اہمیت دیکھیے اس رپورٹ میں