یو ایس اوپن ٹینس چیمپئین شپ، نیویارک پولیس کے سکیورٹی انتظامات
Your browser doesn’t support HTML5
ان دنوں امریکہ میں ہونے والی یوایس اوپن ٹینس چیمپئین شپ جہاں ٹینس کا بڑا مقابلہ ہے وہیں یہاں کی انتظامیہ کے لیے سکیورٹی کے چیلینجز بھی بڑھ جاتے ہیں، مقابلے کے میدانوں کے ارد گرد کے علاقوں کے ساتھ ایونٹ وینو میں سکیورٹی کیسی ہے این وائی پی ڈی کے ایک آفیسر بتا رہے ہیں ہماری رپورٹر آعیزہ عرفان کو