امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس مباحثہ، اہمیت کتنی زیادہ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان منگل کو فلاڈیلفیا میں پہلا صدارتی مباحثہ ہو رہا ہے۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ دو ایسی شخصیات کے درمیان یہ مقابلہ، جن میں ایک پراسیکیوٹرز کے انداز میں وار کرنے اور دوسرے فوری جوابی حملے کے لیے شہرت رکھتے ہیں، امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دونوں کے درمیان فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے وائس آف امریکہ کی انیتا پاول کی رپورٹ #SCAE24