امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات سے پہلے ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس منگل کی شب صدارتی مباحثے کے لیے آمنے سامنے تھے۔ دونوں نے تولیدی حقوق، امیگریشن اور خارجہ پالیسی کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ایک دوسرے پر تنقید کی۔اسٹیو ہرمین کی رپورٹ #SCAE24