امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس صدارتی مباحثہ ہیرس کی جیت مگر ناکافی؟

Your browser doesn’t support HTML5

نائب صدر کاملا ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان منگل کی ڈبیٹ ان کا پہلا اور شاید واحد صدارتی مباحثہ تھا۔ ابتدائی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 6 کروڑ سے زیادہ لوگوں نے یہ مباحثہ دیکھا۔ وائس آف امیریکہ کی ڈورا مہکوارنے دونوٕ امیدواروں کے حامیوں سے ان کی رائے جانی۔ دیکھیے یہ رپورٹ #SCAE24