امریکی انتخابات: ایران کے لیے ٹرمپ اور ہیرس کی پالیسی اتنی مختلف کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
ایران کا امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل کے لیے دھمکی آمیز رویہ، امریکہ کے صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں زیرِ بحث آنے والے چند موضوعات میں سے ایک ہے۔ مائیکل لپن نے اپنی رپورٹ میں ایران اور اس کی پراکسیز سے خطرے کے لیے ہیرس اور ٹرمپ کے موقف کا جائزہ لیا ہے۔
#SCAE24