امریکی انتخابات: فلسطینیوں کے حامی ووٹر مشی گن میں کیا اثر رکھتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
انکمٹڈ موومنٹ نے غزہ جنگ سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی توثیق نہیں کریں گے۔ کیا یہ تحریکیں سونگ ریاستوں میں الیکشن کے نتائج پر اثر ڈالیں گی؟ وائٹ ہاؤس میں وائس آف امیریکہ کی بیورو چیف پیٹسی وڈاکسواراکی مشی گن سے یہ رپورٹ
#SCAE24