کیا اسرائیل لبنان میں زمینی کاراوائی کر سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ’درجنوں‘ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یمن میں بھی حوثی باغیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔اس سے پہلے حوثیوں نے اسرائیل کے بن گوریئن ایئرپورٹ پر میزائل داغنے کا دعویٰ کیا تھا۔ کیا اسرائیل لبنان میں زمینی کاروائی کر سکتا ہے ؟جانتے ہیں ہریندر مشرا سے