امریکی انتخابات: نائب صدارتی امیدواروں کی مباحثے کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

نائب صدر کے لیے ڈیمو کریٹک اور ریپبلیکن امیدوار دونوں منگل کے روز نیویارک میں سی بی ایس نیوز کی میزبانی میں ہونے والے مباحثے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ٹم والز اور جے ڈی وینس کی توجہ کن پالیسیوں پر ہوگی اور انتخابات پر ان کا اثر ہوگا یا نہیں، جانتے ہیں ویرونیکا بالدیرس اگلیسئیس کی رپورٹ میں۔ #SCAE24