وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 07 اکتوبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان اورعلی امین گنڈا پور کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایک اورمقدمہ درج، کراچی میں ایک حملے میں دوچینیوں سمیت کم ازکم تین افراد ہلاک اور 17 زخمی، بھارت کی ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کی مذمت، دو امریکی سائنسدانوں نے سال 2024 کے لیے طب کا نوبیل انعام حاصل کرلیا: ہیڈلائنز بہجھت جیلانی کے ساتھ