وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 08 اکتوبر 2024

Your browser doesn’t support HTML5

لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: حزب اللہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، جموں وکشمیر میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات مکمل ؛ووٹوں کی گنتی جاری، صدربائیڈن کی ہفتے کے روز برلن میں جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے رہنماؤں سے ملاقات