امریکی انتخابات: چین کے بارے میں ٹرمپ، ہیرس موقف میں فرق
Your browser doesn’t support HTML5
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے لے کر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس تک, چین کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں زیادہ تر تسلسل ہی رہا ہے۔ کہ امریکہ کی سب سے زیادہ مسابقت چین کےساتھ ہے۔ لیکن اب آئندہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےموقف میں کچھ فرق ہے۔ وائس آف امریکہ کی الزبتھ لی کی رپورٹ
#SCAE24