جنگ کا ایک سال؛ ’غزہ سے ملبہ صاف کرنے میں 14 برس لگ جائیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کے اندازے کےمطابق غزہ میں اسرائیل کی بمباری کے بعد تباہ ہونے والی عمارتوں کا چار کروڑ 20 لاکھ ٹن ملبہ پھیلا ہوا ہے۔غزہ میں پھیلے ملبے کو ٹھکانے لگانے کے لیے ایک ارب ڈالر سے زائد کا سرمایہ درکار ہے۔ غزہ میں ہونے والی تباہی کا ملبہ صاف کرنے کی صورت کیا ہوگی۔ دیکھیے پروگرام خبروں سےآگے