نیویارک کے دیسی ڈونٹ

Your browser doesn’t support HTML5

یویارک کی ایک ہفتہ وار فوڈ مارکیٹ میں ہر ہفتے دیسی مٹھائیوں کے ذائقے سے بھرے امریکی ڈونٹس بیچے جاتے ہیں ، جو مارکیٹ میں آنے والوں میں بہت پسند کیے جاتے ہیں، ان ڈونٹس کو بناتی ہیں ایک انڈین امریکن پریانکا  پودار۔ان سے آپ کی ملاقات کراتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس وڈیو میں