ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مشہور فلم سیریز "راکی" ایسے باکسر کی کہانی ہے جو ایک غریب اور پسماندہ علاقے سے نکل کر ورلڈ چیمپیئن بنتا ہے۔ جس محلے سے اس کردار نے باکسنگ کا آغاز کیا، وہ آج  پنسلوانیا کے شہر ٖفلاڈیلفیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شمارکیا جاتاہے۔ عبدلعزیزخان نے اس محلے میں جا کر راکی کے گھر کو ڈھونڈنے کی کوشش کی