کیا لوگوں کو اب خبر کی صداقت کی پرواہ نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

سوشل میڈیا پر خبروں یا معلومات کے لیے انحصار نئى نسل میں نسبتا عام ہے. کیا لوگوں کو اب خبروں کی کریڈیبلٹی یا اُن کے قابل اعتماد اور قابل یقین ہونے کی پرواہ نہیں ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد نے ڈاکٹر رؤف عارف سے۔۔۔ جو ٹاؤسن یونیورسٹی میں ماس کمیونی کیشن کے اسٹنٹ پروفیسر ہیں