شام میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کون ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
شام میں باغیوں کی قائم کردہ عبوری حکومت کے وزیرِ اعظم محمد البشیر ایک غیر معروف چہرہ ہیں۔ محمد البشیر ایچ ٹی ایس یا ہیئت تحریر الشام کی ادلب میں قائم گئی حکومت کے بھی سربراہ ہیں۔بشیر نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے جب کہ وہ شریعت و قانون کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔
دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے