شام میں امریکہ کیا کرے؟ اراکین کانگریس کی وی او اے سے گفتگو
Your browser doesn’t support HTML5
شام میں اسد خاندان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد امریکی اراکین کانگریس نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے گفتگو میں کچھ اراکین کو حالات میں بہتری کی امید ہے تو بعض تجویز کرتے ہیں کہ امریکہ معاملات سے دور رہے۔