مشرق وسطی کی جنگ کی صورتحال اور سن  دوہزا ر چوبیس

Your browser doesn’t support HTML5

سال2024 میں مشرق وسطیٰ بدستور پرتشدد تنازعات میں گھرا رہا اورانسانی بحرانوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سال کے اہم واقعات میں شام میں بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیل فلسطین تنازعہ میں مسلسل اضافہ، اور یمن میں بدامنی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے ساتھ خالد حمید اور پروگرا م ہے، خبروں سے آگے۔