وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 31دسمبر 2024
Your browser doesn’t support HTML5
طالبان حکام کو غیر سرکاری تنظیموں میں کام کرنے والی افغان خواتین پر عائد پابندی کو واپس لینا چاہیے؛اقوام متحدہ، بنگلہ دیش کا 'بغاوت اعلامیہ' جاری کرنے کا فیصلہ، غزہ کی پٹی میں صحت کا نظام’سخت خطرے میں ہے‘؛ عالمی ادارہ صحت، ہریانہ کے ایک گاؤں کا نام سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے نام پر: