وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 03 جنوری 2024

Your browser doesn’t support HTML5

عمران خان کی انتخابات میں مبینہ دھاندلی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنےکی درخواست سماعت کےلیےمقرر،بھوپال گیس لیک سائٹ سے زہریلے فضلے کو ہٹانےمیں 40 سال کیوں لگے؟غزہ کےمختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں میں 67 افراد ہلاک، امریکی وزیرخارجہ کاآئندہ ہفتے جنوبی کوریا کا دورہ: ہیڈلائنزبہجت جیلانی کےساتھ