کیا حکومت پاکستان سٹار لنک سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کو لائسنس دے دے گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
ایلون مسک کی جانب سے سٹار لنک سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی پاکستان فراہمی پر عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار نظر آ رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اِسکی منظوری کے امکانات اور دیگر ایشوز پر اسلام آباد سے آئی ٹی ایکسپرٹ سید احمد کی گفتگو