وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |13 جنوری 2025
Your browser doesn’t support HTML5
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر ، بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ، حکومتِ پاکستان اورمسلم ورلڈ لیگ کے اشتراک سےاسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم کانفرنس, اسرائیل اور حماس جنگ بندی معاہدے کی طرف پیش رفت کی اطلاع ، بھارت میں مہا کمبھ میلے کا آغاز: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ