’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا

Your browser doesn’t support HTML5

نومبر 26 کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرے کے دوران احتجاج کرنے والے پر فائرنگ سے متعلق متضاد دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ نے گولی سے زخمی ہونے کے ایک دعویدار کو لیب میں جا کر ان کا معائنہ کروایا۔ لیب کی رپورٹ نے کیا ثابت کیا؟ دیکھیے اس وڈیو میں