ڈی چوک میں کیا ہوا؟ امریکی کانگریس میں بریفنگ
Your browser doesn’t support HTML5
واشنگٹن ڈی سی کانگریس کی عمارت کے اندر کچھ ری پبلیکن اور ڈیموکریٹ اراکین کو نومبر میں ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات پر بریفنگ دی گئی ہے۔ بریفنگ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے بھی شریک تھے اور اس کا موضوع تھا ’پاکستان میں انسانی حقوق کا بحران‘۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ