ویو 360 | 23 جنوری 2025 کا پروگرام
Your browser doesn’t support HTML5
سال دوہزار چوبیس میں بھی دنیا میں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رہیں۔۔ لیکن ہیومن رائٹس واچ کو کچھ حوصلہ افزا مثالیں بھی ملیں۔۔پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کیا رہی۔۔بات کریں گے آج کے ویو تھری سکسٹی میں۔۔