وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 14 مارچ 2025
Your browser doesn’t support HTML5
جعفر ایکسپریس حملے میں18 سیکیورٹی اہلکار وں کی ہلاکت کی تصدیق ، بھارت اور بنگلہ دیش بحریہ کی رواں ہفتے خلیج بنگال میں مشترکہ مشق، صدر ٹرمپ کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سےملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال، ناسا کی ایک نئی دور بین خلا میں معلومات جمع کرے گی: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ