کیا گوانتانامو بے میں قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
کیوبا کی گوانتانامو بے میں قائم امریکی حراستی مرکز میں 9/11 حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سمیت پانچ ملزمان کے خلاف مقدمے کی ایک ہفتے پر مشتمل ابتدائی سماعت کا جمعے کو آخری روز ہے۔ اس سماعت اور مقدمے کی صورتِ حال کے بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ نیلوفر مغل سے۔