دہلی کی غریب آبادی کے بچوں میں کچھ نیا لکھنے کا شوق
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے دارالحکومت دہلی کے ایک انتہائی غریب علاقے میں ایک لائبریری بچوں کو ایک ایسی دنیا میں جانے کا موقع دے رہی ہے جہاں وہ کچھ بھی بن سکتے ہیں۔ یہ لائبریری بچوں کو کہانیاں بنانا سکھا رہی ہے۔ کچھ بچوں کی کہانیاں تو ہندی زبان کے مقبول رسالوں میں چھپ چکی ہیں۔