بھارتی انتخابات میں کسانوں کے مسائل ایک اہم موضوع
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی انتخابات میں کسانوں کے مسائل اہم موضوع ہیں۔ اجناس کی قیمتوں میں کمی کے باعث معاشی بدحالی کے شکار بھارتی کسانوں کو بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی خوش کن مستقبل کی نوید دے رہے ہیں۔ لیکن کیا ان سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد بھی ممکن ہے؟ دہلی سے رتول جوشی کی رپورٹ۔