لاہور: گانوں، ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس کا خزانہ
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کا الحمرا آرٹس کونسل اسٹیج ڈراموں اور پرفارمنسز کے لیے تو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ لیکن یہاں ایک آرٹ لائبریری بھی قائم ہے جسے ثقافت، فن اور فن کاروں کا خزانہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ اس لائبریری میں 1960 سے ڈراموں اور فلموں کے اسکرپٹس اور گانے محفوظ کیے جا رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔