پاکستان سے بھارت جانے والے ہندو پناہ گزین بھی خوفزدہ کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان چھوڑ کر جانے والے ہندوؤں کو بھارتی شہریت کے نئے قانون نے امید دلائی ہے۔ دہلی میں رتول چوشی نے پاکستان سے نقل مکانی کرکے بھارت پہنچنے والے ہندوؤں کے ایک پناہ گزیں کیمپ کا دورہ کیا جہاں لوگ اس قانون کی مخالفت سے خوف زدہ ہیں۔