کورٹ ڈائری: سزائے موت کا قیدی جسے انصاف پانے میں 21 سال لگے
Your browser doesn’t support HTML5
قصور کے مظفر فاروق کو قتل کے ایک مقدمے میں عدالت نے سزائے موت سنا دی تھی جو بعد ازاں سپریم کورٹ نے غلط قرار دی۔ لیکن انہیں ایک غلط سزا میں انصاف پانے کے لیے تقریباً 21 برس انتظار کرنا پڑا۔ مظفر فاروق کی کہانی جانیے انہی کی زبانی، نوید نسیم کی رپورٹ میں۔