دس برس کے افغان بچے کی امن کی اپیل
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کا دس سالہ بچہ حکمت اللہ کہتا ہے کہ جنگ بری چیز ہے اور وہ امن کے ماحول میں زندگی گزارنا چاہتا ہے۔ وہ بتاتا ہے کہ جنگ کے دوران ایک گولہ اُس کے گھر پر گرا جس سے اُس کی ماں ہلاک ہو گئی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کابل میں امن مارچ میں شامل ہو گیا۔