قطر کے بائیکاٹ کو ایک سال مکمل
Your browser doesn’t support HTML5
اس ہفتے خلیجی ریاستوں کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ بائیکاٹ ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ لیکن اس ایک سال میں کیا سعودی عرب اور اس کے اتحادی بائیکاٹ کے مقاصد حاصل کر پائے اور امریکی سفارتی کوششیں کیوں رنگ نہیں لائیں؟ جانتے ہیں تجزیہ کار ایمبیسیڈر جیرلڈ فائرسٹین سے۔