’کوئی ہے جو نہیں چاہتا عافیہ پاکستان واپس آئے‘
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے وکیل نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ انہیں آج تک اس بات کے کوئی شواہد نہیں ملے کہ پاکستان نے عافیہ کی رہائی کے لئے کوئی باضابطہ کاغذی کارروائی کی ہو۔ سارہ زمان کی فوزیہ صدیقی کے وکیل سٹیو ڈاونز سے گفتگو۔