عافیہ صدیقی کی رہائی میرا مشن ہے، انسانی حقوق کے وکیل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی شہری عافیہ صدیقی اس وقت امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک وفاقی جیل میں چھیاسی سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ انہیں 2010 میں نیویارک کی وفاقی عدالت نے امریکی شہریوں کو قتل کرنے کی کوشش سمیت سات الزامات میں سزا سنائی تھی۔ انسانی حقوق کے ایک بین الاقوامی وکیل کلائیو سٹافورڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کا مشن ہے کہ وہ امریکی جیل میں قید پاکستانی،عافیہ صدیقی کو رہا کروا کر پاکستان لائیں گے۔ یہ کتنا ممکن ہے؟۔ جانتے ہیں نیلوفر مغل سے